پھٹکر فروش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تھوڑی اور کم مقدار میں جنس بیچنے والا دکاندار، خوردہ فروش، چلر فروش۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تھوڑی اور کم مقدار میں جنس بیچنے والا دکاندار، خوردہ فروش، چلر فروش۔